• news

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کانگرس ممبران کا اجلاس 26مارچ کو ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کانگرس ممبران کا اہم اجلاس 26مارچ کو اسلام آباد میں منعقدہوگا۔ اجلاس کی صدارت صدر پاکستان فٹ بال فیڈریشن انجینئر سید اشفاق حسین کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن