• news

حکومت نوجوانوں کوٹیکنیکل ایجوکشن کی طرف راغب کرے:پرویزحنیف

لاہور(کامرس رپورٹر)کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئرپرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت نوجوانوں کوٹیکنیکل ایجوکشن اور ہنر سیکھنے کی جانب راغب کرنے کیلئے سہولیات کیساتھ مہنگائی کے تناسب سے وظائف دے ، دنیا بھر خصوصاً خلیجی ممالک میں لاکھوں کی تعداد میں جدید ہنر مند لیبر کی ضرورت ہے جس سے فائدہ اٹھانے کیلئے منصوبہ بندی کی جانی چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن