• news

حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی:میاں بشیر

شیخوپورہ(نامہ نگار خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سٹی نائب صدر میاں بشیر بیکری والے نے کہا ہے کہ حکومت نے اقتدار کے دو سو دنوں کے دوران عوام کو کسی بھی شعبہ میں کوئی ریلیف نہیں دیا بلکہ عوامی مشکلات اور مسائل میں اضافہ ہوا ہے تو دوسری طرف پاکستان کی سرحدوں پر بھی دشمن سیاہ بادل کی طرح منڈلا رہا ہے، اپنے ایک بیان میں میاں محمد بشیر بیکری والے نے کہا کہ ملک میں جاری سیاسی محاذ آرائی اپوزیشن کی نہیں حکومت کی پیدا کردہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن