• news

نوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل منگل 19مارچ کو ہوگی۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن