• news

کینال روڈ پر ایف سی کالج کے طلبہ کی ہلڑبازی‘ کئی گھنٹے تک ٹریفک جام

لاہور (نمائندہ خصوصی) ایف سی کالج کے طلبہ کی ہلڑبازی کے باعث کینال روڈ ‘ اچھرہ پل روڈ کو بند کر دیا گیا۔شہریوں کو کئی گھنٹے تک ٹریفک جام کے مسئلے کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر-دی نیشن