22مارچ کویومِ شہداء نیوزی لینڈ منایا جائے گا :اشرف آصف جلالی
لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ ،تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے شاہ جلال ریسرچ سینٹر میں تحریک صراط مستقیم کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ22مارچ کو نیوزی لینڈ میں مساجد پر ہونے والے حملوں کی مذمت کیلئے یومِ شہداء نیوزی لینڈ منایا جائے گا۔