• news

وزیراعظم کیلئے آئندہ ماہ پشاوری چپل سانپ اور چیتے کی کھال سے تیار ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کیلئے آئندہ ماہ پشاور چپل سانپ اور چیتے کی کھال سے تیار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پہلا جوڑا گفٹ‘ بعدازاں ہزاروں روپے فی چپل ادائیگی کی جاتی ہے۔ عمران خان کی وجہ سے پشاور کے چپل تیار کرنے والے 75 سالہ بوڑھے چاچا نور کی زندگی مہینوں میں ہی بدل گئی۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو آئندہ اپریل میں سانپ اور چیتے کی کھال سے تیار کردہ پشاوری چپل دی جائے گی اس سلسلہ میں افغانستان سے سپیشل نایاب کھالیں منگوائی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن