جڑانوالہ میں بچے سے اوباش‘ چیچہ وطنی میں لڑکی سے نوجوان کی زیادتی
جڑانوالہ + چیچہ وطنی (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) جڑانوالہ چک نمبر 384 گ ب کے 14سالہ (س) کو اوباش شخص شاہد ورغلا پھسلا کر مبینہ طور پر اغوا کے بعد قریبی ویرانے میں لے گیا اور ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ادھر چیچہ وطنی میں 113/7-R کی 16 سالہ (ف) کو اسی گاؤں کا ناصر اپنے ساتھی کے ہمراہ زبردستی گھر لے گیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ چیخ و پکار پر لوگ آ گئے جنہیں دیکھتے ہی دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ چک نمبر 384 گ ب کے 14سالہ (س) کو اوباش شخص شاہد ورغلا پھسلا کر مبینہ طور پر اغوا کے بعد قریبی ویرانے میں لے گیا جہاں پر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ ادھر چیچہ وطنی میں 113/7-R کی 16 سالہ (ف) کو اسی گاؤں کا ناصر اپنے ساتھی کے ہمراہ زبردستی گھر لے گیا اور جان سے مار دینے کی دھمکی دیکر اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ چیخ و پکار پر لوگ آ گئے جنہیں دیکھتے ہی دونوں ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔