• news

قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا: وزیراعظم،بابر اعوان سے ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان سے وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان اور بابر اعون نے ملاقات کی، اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں توانائی سمیت تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔وزیراعظم نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بابر اعون نے پی ٹی آئی رہنما نے بھی گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ ملکی سیاسی صورتحال اور قانون امور پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ گڈ گورننس کیلئے قانون کی حکمرانی پہلی شرط ہے موجودہ نظام اس ملک کیلئے گیم چینجر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن