• news

ساہیوال: پانچویں جماعت کے طالب علم کو گلے میں پھندا ڈالکر قتل کر دیا گیا

ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار) 95/9 ایل میں پانچویں جماعت کے طالب علم کو گلے میں پھندا ڈال کر ہلاک کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سخاوت علی اپنی بیوی کے ساتھ اپنے بیمار باپ میر خاں کی عیادت کیلئے گیا جب دونوں واپس تو بچے شرافت علی کو پھندا سے ہلاک کر کے ملزم فرار ہو چکا تھا۔ پولیس نے نا معلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ابھی تک بچے کے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن