نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشن کی جانب سے یوم پاکستان کی تقریب، بھارتی حکام نے شرکت سے انکار کر دیا
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستانی ہائی کمشن نئی دہلی میں 23 مارح کی تقریب منعقد کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نے پلوامہ حملے کے بعد کی صوتحال کو بہانہ بناکر تقریب میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا پاکستانی ہائی کمشن نے اس بار تقریب میں حریت قیادت کو بھی مدعو کیا ہے۔