• news

اسلام آباد میں 23مارچ کی تقریب کیلئے پنجاب حکومت کا ثقافتی فلوٹ تیار

لاہور(کلچرل رپورٹر) اسلام آباد میں 23مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔اس تقریب کیلئے پنجاب حکومت نے بھی اپنا فلوٹ تیار کیاہے۔ فلوٹ پنجاب وآرٹس کونسل کی ایگزیکٹو ڈاکٹر ثمن رائے کی سربراہی میں تیار کیا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن