• news

سمندری لہروں نے عجیب الخلقت مچھلی آسٹریلوی ساحل پر دھکیل دی

کینبرا (نیوز ڈیسک) جنوبی آسٹریلیا میں سمندری لہروں نے بھاری بھرکم عجیب الخلقت مچھلی کو ساحل پر دھکیل دیا۔ ماہرین نے اس مچھلی کو سن فش کے نام سے پہچانا ہے، 1.8 میٹر (6 فٹ) لمبی اس مچھلی کو سب سے پہلے ساحل سے گزرنے والے مچھیروں نے دیکھا۔

ای پیپر-دی نیشن