• news

کامونکے : باؤلے کتے کے کاٹنے سے نوجوان جاں بحق، متعدد زخمی

کامونکے(نامہ نگار)باؤلے کتے کے کاٹنے سے محلہ درویش پورہ کا مستری محمد اجمل نوجوان ویکیسن نہ ہونیکے باعث جاں بحق جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن