تیونس میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی3 دہشت گرد ہلاک
تیونس(آئی این پی/ شنہوا)تیونس کے ایک فوجی علاقے میں آپریشن کے دوران تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے، فورسز نے ایک شخص محمد لخدر مخلوفی کی تلاش کے لیے آپریشن کر رہی تھی۔ جو قتل کے الزام میں ملوث تھا سرکاری طور پر بتایا گیا ہے۔