کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیںگے O اپنی فتنہ پردازی کا مزہ چکھو‘یہی ہے جس کی تم جلدی مچا رہے تھے O بے شک تقویٰ والے لوگ بہشتوں اور چشموں میں ہونگے O ان کے رب نے جو کچھ انہیں عطا فرمایا ہے اسے لے رہے ہوں گے وہ تو اس سے پہلے ہی نیکوکار تھے O وہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھےO
سورۃ الذٰرِیٰت (آیت: 13 تا 17)