• news

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کی آزمائشی سروس شروع

پشاور (صباح نیوز) بی آر ٹی (بس ریپڈ ٹرانزٹ) منصوبے کی آزمائشی سروس شروع کر دی گئی۔ وزیر اطلاعات خیبر پی کے شوکت یوسفزئی بھی بی آر ٹی کی آزمائشی سروس کے موقع پر موجود تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ جب بی آر ٹی منصوبہ پورا مکمل ہوگا تب وزیراعلیٰ محمود خان اس کا افتتاح کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن