• news

امریکی بمبار طیارے بی۔ 52 کی روسی سرحد کے قریب پرواز، روسی لڑاکا طیاروں نے واپس جانے پر مجبور کردیا

ماسکو (اے پی پی) روسی فضائیہ کے دو سخوئی۔27 لڑاکا طیاروں نے روسی سرحد کے قریب پرواز کرنے والے امریکی بمبار طیارے بی۔ 52 کا تعاقب کرکے اسے واپس جانے پر مجبور کردیا۔ یہ بات روسی وزارت دفاع نے ذرائع ابلاغ کو بتائی۔

ای پیپر-دی نیشن