• news

یوم پاکستان،جڑواں شہروں میں موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند رہی

اسلام آباد (صباح نیوز)یوم پاکستان کے موقع ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے جب کہ جڑواں شہروں میں موبائل فون اور میٹرو بس سروس بند رکھی گئی ۔جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بھی بند رہی ۔

ای پیپر-دی نیشن