• news

ہائیکورٹ کاز لسٹ منسوخی، نواز شریف مریم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت نہ ہو سکی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ میں کاز لسٹ کی منسوخی کے باعث نواز شریف، مریم نواز، محمد صفدر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ جسٹس مامون الرشید شیخ کی عدالت میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کی تھی تاہم کاز لسٹ منسوخی کی وجہ سے درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن