• news

برطانیہ میں تحفظ الحرمین الشریفین کانفرنس

لندن (اے پی پی) برطانیہ میں تحفظ الحرمین الشریفین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ العربیہ نیوز کے مطابق لندن میں پاکستان کونسل کے سربراہ علامہ حافظ محمد طاہر اشرفی نے الحرمین کانفرنس منعقد کی۔ شرکاء نے دین اسلام ، مسلمانان عالم کے مسائل کے دفاع اور اتحاد بین المسلمین کے لئے شاندار مساعی پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر-دی نیشن