• news

پرائیویٹ سیکٹر میں رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے: چینی سفیر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں چین کے سفیر یائو جنگ نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے۔منگل کو پاکستان اور چین کی کمپنیوں کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر یائو جنگ نے کہاکہ پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سی پیک پر پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری کا وقت آچکا ہے ۔انہوںنے کہاکہ پرائیویٹ سیکٹرز کے درمیان بزنس میٹنگز بڑھائی جائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن