• news

اداکارہ و ماڈل حریم فاروق کی پیرس میں مصروفیات

لاہور(کلچرل رپورٹر) اداکارہ و ماڈل حریم فاروق ان دنوں پیرس میںہیں، جہاں ملٹی نیشنل کمپنی کی110 ویںسالگرہ کی پُروقار تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ میرے لیے یہ بہت فخر کی بات ہے کہ میں اپنے مُلک پاکستان کی جانب سے اس مشہور برینڈ کی110 ویںسالگرہ کی پُروقار تقریب میں شرکت کر رہی ہوں۔ ان دنوں میں بیک وقت کمرشلز،ٹی وی اور فلمز تینوں شعبوں میںکام کررہی ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن