• news

ایف آئی اے کا سمبڑیال میںغیر قانونی ایکسچینج پر چھا پہ،3 ملزم گرفتار

سیالکوٹ (نامہ نگار) وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے نے سمبڑیال میں چھاپہ مار کر غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ کر تین ملزمان کو گرفتار کرکے بیالیس گیٹ وے اور چھ سو سم کارڈز و دیگر سامان برآمد کرکے قبضہ میں لے لئے۔ سمبڑیال میں امجد اور اس کے ساتھیوں نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج قائم کررکھی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن