چین کے ساحلی جزیرے میں 5.4شدت کا زلزلہ
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)ٹوکیوکے جنوب مشرقی ساحلی جزیرے کائی شو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی،جاپان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز شمال مشرق میں واقع تھا،اور گہرائی 10کلومیٹر بتائی گئی ہے۔