• news

ترکی: امریکی قونصل خانے کے ترک ملازم کے خلاف جاسوسی کے مقدمے کی سماعت

استنبول (اے پی پی) ترکی کے شہر استنبول میں امریکی قونصل خانے کے ایک ترک ملازم کے خلاف جاسوسی کے الزام میں مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔امریکی قونصل خانے میں مترجم ملازم متین طوپوز کو 2017ء میں فتح اللہ گولن کی تحریک سے تعلق رکھنے پرگرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن