• news

مختصرعدالتی خبریں

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے عہدے کے لیے عمر کی حد میں نرمی کے خلاف دائر درخواست پرحکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔مقامی شہری شاہد اقبال چوہان نے عامر ظہیر میر ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرکے پیمرا آرڈیننس 2002 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن