پیر مسعود چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں
لاہور(وقائع نگار خصوصی)سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی کی والدہ انتقال کر گئیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ گزشتہ روز ان کے آبائی علاقہ چکنمبر 427 ای بی چیچہ وطنی روڈ بورے والا میں ادا کی گی جس میں سیاسی مذہبی شہریوں سمیت وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔