نوازشریف پلی بارگین کرسکتے، ضمانت خاموش رہنے کی شرط پر ملی: اعتزاز احسن
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کو ضمانت زبان بند رکھنے کی شرط پر ملی ہے اور وہ پلی بارگین بھی کرسکتے ہیں، شریف برادران کیلئے سیاست کرنا دشوار ہوگیا ہے، ایک بڑے ملزم نے قلابازی ماری ہے۔