• news

برانچ لیس بینکاری سے استفادہ کرنے والے اکانٹ ہولڈرز کی تعداد 5 کروڑ سے تجاوز

اسلام آباد( آن لائن )مارچ 2019کے اختتام پر برانچ لیس بینکاری کی سہولیات سے استفادہ کرنے والے اکانٹ ہولڈرز کی تعداد 5 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جولائی تا ستمبر کے دوران 616 ارب روپے کا لین دین کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن