خیبر پی کے اسمبلی میں حکومتی ارکان کی کمی پر کورم ٹوٹ گیا
پشاور (اے پی پی)خیبرپی کے سمبلی کے اجلاس میں حکومتی اراکین کی کمی پر مسند نشین فضل شکور نے معمول کے ایجنڈے کو منسوخ کردیا۔ اے این پی کی شگفتہ ملک اور پی ٹی آئی کے فخر جہاں نے کورم کی نشاندہی کی ایوان میں13اراکین کی موجودگی کے باعث کورم ٹوٹ گیا۔