• news

بھٹو کی برسی‘ حکومت سندھ کا 4 اپریل کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (صباح نیوز) حکومت سندھ نے پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی کے موقع پر 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے ماتحت تمام سرکاری دفاتر‘ خود مختار کارپوریشنز اور بلدیاتی کونسلز بند رہیں گے تاہم اس کا اطلاق وفاقی اور نجی اداروں پر نہیں ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن