• news

مسافر خاتون کی بدتمیزی:کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار

کراچی، لاہور(آن لائن)کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304 کو ٹیک آف پوائنٹ سے واپس کردیا گیا۔ خاتون مسافر اپنی اکانومی کلاس کی سیٹ کے بجائے نومولود بچے کے ساتھ اکانومی پلس میں جا کر بیٹھ گئی۔ خاتون کو بچے سمیت آف لوڈ کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن