• news

فردوس شمیم نے اسمبلی رولز 143 کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

کراچی (آن لائن/ نوائے وقت رپورٹ) فردوس شمیم نقوی نے اسمبلی رولز 143 پر عملدرآمد کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ اپوزیشن لیڈر نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پری بجٹ اجلاس بلانے کیلئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن