مفتی تقی عثمانی کیس کے عینی شاہدین نے منظر عام پر آنے سے انکار کر دیا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مفتی تقی عثمانی حملہ کیس میں عینی شاہدین نے منظر عام پر آنے سے انکار کر دیا۔ تاہم تین عینی شاہدین نے پولیس کو اپنے بیانات ریکارڈ کرا دیئے کہ دہشتگردوں نے نیا پل کے قریب گاڑی کو نشانہ بنایا۔