• news

کراچی میں ایک اور مریض کانگو وائرس سے دم توڑ گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جناح ہسپتال کراچی میں کانگو وائرس کا شکار ایک اور مریض دم توڑ گیا انیس سالہ رحیم کو گزشتہ روز ہسپتال لایا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن