• news

بھارتی میڈیا نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے خطرناک قرار دے دیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بھارتی ذرائع ابلاغ نے آئی ایس پی آر کو آئی ایس آئی سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا میں آنے والی آراء کے مطابق کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی "عزم نو" مہم بھارتی کولڈ سٹارڈ ڈاکٹرائن کا توڑ ہے۔ بھارتی دفاعی ماہرین نے تسلیم کیا ہے کہ انفارمیشن کی جنگ میں پاکستان کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔ ببھارتی دفاعی ماہرین نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو جنوبی ایشیا کا گیرازیموف قرار دیدیا ہے۔ روسی جنرل گیرازیموف نے 2018ء ہائی برڈ جنگ کا نکتہ نظر پیش کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن