میک اپ آرٹسٹ نے ہونٹوں کو فن پاروں میں بدل دیا
لندن (نیٹ نیوز) اس وقت سوشل میڈیا پر خواتین غیر روایتی انداز سے اپنے ہونٹوں کو سجا رہی ہیں جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اس نئے فیشن کو متعارف کرانے والی 25 سالہ منی ’’مک گی‘‘ لیڈز میں رہتی ہیں اور ان کے مداحوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔