تہمینہ دولتانہ اشتہاری نکلیں کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ
لاہور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ اشتہاری ملزمہ نکلیں تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر تہمینہ دولتانہ کے خلاف 2004ء میں مجموعہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 186 کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 431 املاک سڑک وغیرہ کو نقصان پہنچاتا کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں رہائش گاہ کا پتہ مسلم لیگ ہاؤس درج ہے ۔