• news

ہائیکورٹ نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نام تبدیلی کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ممکنہ نام تبدیلی کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔

ای پیپر-دی نیشن