تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا، مزید7جاں بحق
کراچی (نیوز رپورٹر) تھر پارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ رک نہ سکا۔ غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید سات بچے دم توڑ گئے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق بچوں کی اموات گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔