• news

رواں سال اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں 2221 مجرموں کو گرفتار کیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )لاہور پولیس نے اشتہاری و عدالتی مجرمان کیخلاف کریک ڈائون کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے۔رواں سال کے دوران شہربھر میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر کیٹیگری اے اور بی کے2221خطرناک اشتہاری گرفتارکئے گئے جن میں کیٹیگری اے کے 107 جبکہ کیٹیگری بی کے 2114 مجرمان شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن