• news

سعودی عرب نے زیر حراست خواتین کے حمایتی دو امریکیوں سمیت 7 بلاگرز اور لکھاریوں کو گرفتار کر لیا

ریاض (صباح نیوز) سعودی عرب نے زیرحراست خواتین رضاکاروں کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو امریکی شہریوں سمیت 7 بلاگرز اور رائٹرز کو گرفتار کر لیا ہے۔ سعودی عرب کو 11 خواتین کے خلاف جاری مقدمے پر عالمی دباؤ کا سامنا ہے جہاں تقریباً ایک سال سے قید ان خواتین کو غیرملکی میڈیا‘ سفارتکاروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے رابطے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن