• news

سری لنکن بحریہ نے 18 بھارتی ماہی گیر گرفتار کر لئے

کولمبو(آن لائن) سری لنکن بحریہ نے تین کشتیاں تحویل میں لے کر اٹھارہ ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی بحریہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی سرحدی لائن کی خلاف ورزی کرنے اور سری لنکن پانیوں سے غیر قانونی طور پر ماہی گیری کرتے ہوئے تامل ناڈو سے اٹھارہ بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی تین کشتیاں تحویل میں لے لی گئی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن