• news

یمن جنگ کی عسکری حمایت کا خاتمہ امریکی کانگریس نے بل منظور کر لیا

واشنگٹن(آئی این امریکی کانگریس نے یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کے لیے بل کثرت رائے سے منظور کرلیا،خارجہ امورکمیٹی کے چیئرمین ایلیوٹ اینجل نے کہا کانگریس اپنے آئینی اختیارات کا بھرپور استعمال کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن