• news

امریکا کی وینزویلا کی صورتحال پر غوروخوض کیلئے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست

اقوام متحدہ (اے پی پی) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے وینزویلا میں انسانی صورت حال پر غوروخوض کیلئے اگلے ہفتے ایک میٹنگ بلانے کی درخواست کی ہے۔ اجلاس 10 اپریل کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن