• news

ڈاکٹر عاصم کیخلاف ریفرنس کی سماعت20 اپریل تک ملتوی

کراچی (نوائے وقت نیو ز)ڈاکٹر عاصم کیخلاف ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی،فاضل نیب جج کی رخصت کے باعث سماعت 20اپریل تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن