• news

چینی قو نصلیٹ حملے کے مقدمے کی جیل منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت چائنیز قونصلیٹ حملہ سہولت کاری سے متعلق کیس ،محکمہ داخلہ سندھ نے چائنیز کونصلیٹ حملے کے مقدمے کی جیل منتقلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کو نوٹیفیکشن موصول ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن