• news

نوشہرہ: ڈرلنگ کے دوران سنگ مرمر کے پہاڑ میں دھماکہ‘ بزرگ کارکن جاں بحق

نوشہرہ (صباح نیوز) نوشہرہ کے علاقے پیرسباق میں پنک ماربل سنگ مرمر کے پہاڑ میں ڈرنگ کے دوران باردوری مواد کا دھماکہ دھماکہ سے ایک بزرگ کارکن موقعہ پر جابحق دو زخمی ہوگئے۔ پیر سباق میں ایک مزدور مسمی گلاب سید سکنہ محلہ تاج آباد خیبرآباد موقعہ پر جاں بحق ہوگئے جبکہ دو مزدور کان کن مسمی محمد عباد اور غنی داد معمولی زخمی ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن