• news

2018ء کیلئے انکم ٹیکس شوارے جمع کرانے والوں کی تعداد1.87 ملین کی ریکارڈ سطح تک بڑھ گئی

اسلام آباد (اے پی پی) ٹیکس سال2018ء کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد1.87 ملین کی ریکارڈ سطح تک بڑھ گئی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع اورادارہ کے اقدامات سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن